#اسکول حادثہ
صفحہ اول ←پشاور سکول سانحہ: ناقص تعمیر پر تفصیلی پولیس رپورٹ سی سی پی او کو ارسال
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی سکول کی عمارت گرنے کے واقعے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمارت پرانی اور غیر معیاری مواد سے بنائی گئی تھی۔
پشاور میں نجی اسکول کی عمارت منہدم، انکوائری کمیٹی قائم
پشاور میں نجی اسکول کی عمارت گرنے سے پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
پشاور: اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ، شہر کے بڑے اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
خیبرپختونخوا حکومت نے دیر کالونی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد زخمیوں کو فوری طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔
