#اسپورٹس_اپڈیٹ
صفحہ اول ←
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کی فتح، پاکستان نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی
راولپنڈی میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی، تاہم سیریز کی ٹرافی میزبان ٹیم کے نام رہی۔

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا کی کامیابی، سیریز پاکستان کے نام
راولپنڈی میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان ٹیم نے آٹھ وکٹوں سے فتح حاصل کی۔
