#اسپتال
صفحہ اول ←کراچی میں مختلف مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 6 زخمیوں سمیت 9 ڈاکو گرفتار
ایس آئی یو اور مختلف تھانوں کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لیں۔
کراچی: جناح اسپتال میں بجلی کی بندش سے تشخیصی سہولیات متاثر
بجلی کی فراہمی میں تعطل کے باعث ایم آر آئی اور پی ای ٹی اسکین سروسز تاحال معطل ہیں۔
کے ایم سی کے 10 ہزار ملازمین کی ڈگریاں تصدیق کروانے کا حکم
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ایم سی ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری اور فزیکل تصدیق یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔
بولیویا میں مالک کی وفاداری میں برسوں سے اسپتال کے باہر بیٹھا مرغا
جنوبی امریکی ملک بولیویا میں ایک مرغا اپنے مالک کی موت کے بعد آٹھ سال سے اسپتال کے باہر اس کی واپسی کا منتظر ہے۔

لاہور: قربان لائن ریلوے پھاٹک کے قریب کوڑے دان سے نومولود بچی زندہ برآمد
ریسکیو ٹیم نے بچی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد بہتر طبی سہولیات کے لیے سرکاری اسپتال منتقل کر دیا۔
سوات: سیدو شریف اسپتال میں 6 افغان ڈاکٹروں کو کام سے روک دیا گیا
خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مجموعی طور پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔
سیہون کے سرکاری اسپتال کے وارڈ میں سانپ داخل، مریضوں میں شدید خوف و ہراس
جامشورو کے علاقے سیہون میں اسپتال کے مریضوں کے وارڈ میں سانپ گھس آیا، ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سانپ کو قابو کر لیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان: والی بال میچ سے واپسی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
علاقہ ملانہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
قومی ادارہ امراض قلب میں مارفین کے 3 ہزار انجکشن ایکسپائر
این آئی سی وی ڈی میں استعمال کی مدت ختم ہونے والے انجکشنز ایک سال بعد بھی تبدیل نہ کیے جا سکے۔
برطانیہ کے وائلڈ لائف پارک میں شیر کے حملے سے ایک شخص ہلاک
برطانیہ کے علاقے ڈونکاسٹر کے قریب وائلڈ لائف پارک میں پیش آنے والے دلخراش واقعے کے بعد انتظامیہ نے پارک کو فوری طور پر خالی کرا لیا۔
