#اسٹریٹ کرائم
صفحہ اول ←
کراچی: بنارس موبائل مارکیٹ میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر
شہر قائد کے علاقے بنارس میں مسلح ملزمان نے دکان کو لوٹ لیا، تاجر برادری میں شدید تشویش کی لہر۔

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 6 زخمیوں سمیت 8 ملزمان گرفتار
شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی کارروائیوں کے دوران پولیس نے اسلحہ، موٹر سائیکلیں اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔

کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس سے مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکو ہلاک
پولیس کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہونے والے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔
کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلے، 7 زخمیوں سمیت 12 ملزمان گرفتار
شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کارروائیوں کے دوران اسلحہ، موبائل فونز، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف حصوں میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلوں کے بعد تینوں ملزمان کو زخمی حالت میں حراست میں لے کر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو ہلاک
نارتھ ناظم آباد میں تیموریہ پولیس کی کارروائی کے دوران ایک ملزم مارا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔
کراچی: گھگھر پھاٹک کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل
ملیر کے علاقے میں مسلح ڈاکوؤں نے موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے 32 سالہ شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
لاہور کی مصروف ترین شاہراہوں پر اسٹریٹ لائٹس بند، شہریوں کو شدید مشکلات
شاہکام فلائی اوور، ملحقہ سڑکوں اور شہر کے کئی اہم علاقوں میں اندھیرے کا راج رہنے سے حادثات اور جرائم کا خدشہ بڑھ گیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 12 زخمیوں سمیت 18 ملزمان گرفتار
شہر قائد کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ، گولیاں، چھینے گئے موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
کراچی: پولیس کے مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکو گرفتار
شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی کارروائیوں کے دوران اسلحہ، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
کراچی: پولیس کے مختلف علاقوں میں ایکشن، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف حصوں میں پولیس مقابلوں کے دوران ملزمان کو اسلحہ اور لوٹے گئے سامان سمیت حراست میں لے لیا گیا۔
کراچی میں پولیس کے ایکشن، مختلف مقابلوں کے دوران 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔
کراچی: شہید ملت روڈ پر آن لائن رائیڈر سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لیا گیا
شہر قائد میں ڈکیتی کی واردات کے بعد متاثرہ نوجوان سڑک کنارے بیٹھ کر روتا رہا، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنا شروع کر دی۔
