#اسرائیل
صفحہ اول ←سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی پیشکش مسترد کر دی
سعودی ولی عہد نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔
اسرائیل نے یونان کو بائیس قدیم اور تاریخی نوادرات واپس کر دیے
ایتھنز کے قومی عجائب گھر میں منعقدہ تقریب کے دوران نوادرات یونانی وزیر ثقافت لینا مینڈونی کے حوالے کیے گئے۔
اسرائیل نے انڈونیشی عملے کی موجودگی پر ایتھوپین کارگو طیارے کو واپس بھیج دیا
ایتھوپین ایئرلائنز کا کارگو طیارہ ادیس ابابا سے اسرائیل پہنچا تھا تاہم عملے میں انڈونیشی شہری کی شمولیت پر اسے لینڈنگ کی اجازت نہیں ملی۔
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، تازہ فضائی حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
