تازہ ترین
صفحہ اول ←
ایران سفارت کاری کے لیے تیار مگر جارحیت کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں: اسماعیل بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تہران امن کے حصول کے لیے سفارتی ذرائع استعمال کرنے اور کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

دبئی: خودکار ٹیکسیوں کی آزمائش، اہم شاہراہ اور ٹنل 6 روز کیلئے بند
دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے خودکار گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے کیلئے ایمریٹس روڈ اور المکتوم ایئرپورٹ ٹنل پر ٹریفک کی جزوی بندش کا اعلان کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل گھنی مونچھوں والے نومولود کی ویڈیو حقیقت یا فریب؟
انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی ایکواڈور کے نومولود بچے کی ویڈیو نے صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا، ماہرین نے ڈیجیٹل ایڈیٹنگ کا شبہ ظاہر کر دیا۔

گولارچی: کتے کے کاٹنے سے متاثرہ 6 سالہ بچہ ویکسینیشن میں غفلت کے باعث جاں بحق
متاثرہ بچے کو 15 روز قبل ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں مبینہ طور پر درست ویکسین نہ ملنے سے زہر جسم میں پھیل گیا

نادرا شناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد کوالٹی کنٹرول کا عمل لازمی قرار
نادرا ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ پرنٹنگ کے بعد کارڈز کی جانچ پڑتال کا عمل اس لیے کیا جاتا ہے تاکہ شہریوں کو غلطی سے پاک شناختی کارڈ کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

برازیل میں صدارتی انتخاب کا دوسرا مرحلہ، لولا دا سلوا اور فلیویو بولسونارو میں سخت مقابلہ
لاطینی امریکا کی سب سے بڑی معیشت میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جس پر عالمی برادری کی نظریں مرکوز ہیں۔

روبسن انٹرنیشنل نے لاہور اسمارٹ سٹی پولو ان پنک ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور پولو کلب میں کھیلے گئے فائنل میں روبسن انٹرنیشنل نے ڈائمنڈ پینٹس کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔

قذافی اسٹیڈیم میں سہ ملکی سیریز: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا دورہ
چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی نے لاہور میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ون ڈے میچ کا اسٹیڈیم میں بیٹھ کر نظارہ کیا۔

کراچی انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: مصری کھلاڑیوں کا راج، ٹائٹلز اپنے نام کر لیے
کراچی کے کریک کلب میں منعقدہ انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں مصری کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مینز اور ویمنز دونوں ٹائٹلز جیت لیے۔

کروم بکس اور لیپ ٹاپ تعلیمی بحران کا حل نہیں: جے یو آئی
جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں اور حکومت کی تعلیمی ترجیحات سوالیہ نشان ہیں۔

شہداء کی قربانیوں پر سیاست کرنا افسوسناک ہے، رانا سکندر حیات
صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اقتدار نہ ملنے پر شہداء کے خلاف بیان بازی سے گریز کریں۔
برفانی تیندوا تلاش کریں: کیا آپ کی نظر تیز ہے؟
انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک تصویر میں برفانی تیندوا چھپا ہوا ہے جسے تلاش کرنا صارفین کے لیے ایک دلچسپ چیلنج بن گیا ہے۔

وفاق کے ساتھ ہم آہنگی خیبر پختونخوا کی ترقی کیلئے ناگزیر ہے، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ صوبے کو درپیش مسائل کا حل وفاق کے ساتھ مل کر ہی ممکن ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں۔

ایران کے خلاف جارحیت کا ناقابلِ تصور جواب دیں گے، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران میں خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کا بھرپور دفاع کیا جائے گا۔
گوگل میپس کی ایک عام غلطی جو سمارٹ فون کی بیٹری جلدی ختم کرتی ہے
ماہرین کے مطابق گوگل میپس کی ترتیبات میں ایک معمولی سی تبدیلی کر کے فون کی بیٹری کو تیزی سے ختم ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔

سول سروسز اکیڈمی میں جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے بلاک کا افتتاح
لاہور میں سول سروسز اکیڈمی کے اندر جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے کے نام سے منسوب بلاک کا افتتاح کر دیا گیا۔

تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کے بغیر خطے میں امن ناممکن ہے، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملک کیخلاف ہر جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

راولپنڈی میں مبینہ غلط انجکشن لگنے سے پانچ سالہ بچی جاں بحق، عطائی گرفتار
راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں نام نہاد کمپاؤنڈر کی مبینہ غفلت سے معصوم بچی زندگی کی بازی ہار گئی۔

رضا اللہ کا اپنی ہی گیند پر شاندار کیچ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
قومی فاسٹ بولر رضا اللہ نے ڈیبیو میچ کے دوران شاندار کیچ پکڑ کر شائقین کو دنگ کردیا۔

راولپنڈی کے بینظیر بھٹو اسپتال میں مبینہ غفلت سے دو بچے جاں بحق
اہل خانہ نے سینئر ڈاکٹروں کی غیر موجودگی اور زچگی کا کیس جونیئر عملے کے سپرد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
