کراچی
صفحہ اول ←کراچی: نامعلوم سمت سے آنے والی گولیوں کا شکار ہو کر کمسن بچی سمیت 2 افراد زخمی
شہر کے مختلف علاقوں میں گھروں کے اندر موجود شہریوں کو نامعلوم سمت سے چلنے والی گولیاں لگنے سے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 12 زخمیوں سمیت 18 ملزمان گرفتار
شہر قائد کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ، گولیاں، چھینے گئے موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔

کراچی کے مسائل پر جماعت اسلامی کا میئر مرتضیٰ وہاب کے استعفے کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے شہر کی خستہ حال سڑکوں، نکاسی آب اور بنیادی سہولتوں کے فقدان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

کراچی: تاجر میر رضا علی کی ہلاکت کا معاملہ، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ حکومتِ سندھ کو ارسال
کراچی میں تاجر میر رضا علی کی پراسرار ہلاکت کی تحقیقاتی رپورٹ جوڈیشل کمیشن نے حکومتِ سندھ کے حوالے کر دی ہے۔

کراچی: گیس لیکیج اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون پولیس اہلکار سمیت 2 خواتین زخمی
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات کے بعد زخمی خواتین کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
کراچی: پولیس کے مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکو گرفتار
شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی کارروائیوں کے دوران اسلحہ، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔

کراچی: عزیز آباد میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی
عائشہ منزل کے قریب پیش آنے والے واقعے میں زخمی ہونے والے 45 سالہ شہری کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

کراچی میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات، دو نوجوان جاں بحق
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں نامعلوم گاڑیوں کی ٹکر سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں 4 سالہ بچہ نالے میں گر کر جاں بحق
اتحاد ٹاؤن کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے بچے کی لاش نالے سے نکال لی۔

کراچی: گھر کے باہر بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے 11 سالہ بچہ جاں بحق
ابراہیم حیدری کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد اہل خانہ نے علاقے میں بجلی کے غیر قانونی کنڈوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

کراچی: پولیس کے مختلف علاقوں میں ایکشن، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف حصوں میں پولیس مقابلوں کے دوران ملزمان کو اسلحہ اور لوٹے گئے سامان سمیت حراست میں لے لیا گیا۔

کے الیکٹرک نے شہر میں عارضی لوڈ مینجمنٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ آر ایل این جی کی سپلائی بحال ہونے اور پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مستحکم ہونے پر یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

سندھ انڈسٹریل اینڈ ٹریڈنگ اسٹیٹ کے دورے میں تاخیر سے آنے والے ملازمین پر سخت کارروائی کا حکم
صوبائی وزیر صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے سائٹ کے اچانک دورے کے دوران حاضری رجسٹر خود چیک کیے۔

کراچی میں پولیس کے ایکشن، مختلف مقابلوں کے دوران 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔

کراچی میں پولیس کے مبینہ مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک اور 5 زخمی حالت میں گرفتار
شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کارروائیوں کے دوران خطرناک ملزمان کو اسلحہ اور مسروقہ سامان سمیت حراست میں لے لیا گیا۔
