دلچسپ و عجیب
صفحہ اول ←
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟
فلکیاتی پیش گوئیوں کے مطابق آج کا دن مختلف برجوں کے حامل افراد کے لیے نئی امیدیں اور اہم مواقع لے کر آیا ہے۔

ریاضی کی دلچسپ پہیلی، کیا آپ گمشدہ ہندسہ تلاش کر سکتے ہیں؟
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ریاضی کی اس سادہ مگر الجھا دینے والی پہیلی نے صارفین کے دماغ گھما دیے۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آنے والا ہفتہ کیسا رہے گا؟
ماہرینِ نجوم کے مطابق آنے والا ہفتہ مختلف برجوں کے حامل افراد کے لیے نئی امیدیں اور خوشگوار تبدیلیاں لے کر آ رہا ہے۔

انٹرنیٹ پر وائرل تصویری پہیلی: کیا آپ اس میں چھپی غلطی تلاش کر سکتے ہیں؟
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ تصویری پہیلی نے صارفین کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے جس میں ایک عام سے منظر میں بڑی غلطی چھپی ہے۔

سمندر کی تہہ پر چلنے والی انوکھی مچھلی کی ویڈیو وائرل
ریڈ لپڈ بیٹ فش نامی یہ انوکھی مچھلی عام مچھلیوں کی طرح تیرنے کے بجائے سمندر کی تہہ پر چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

چین میں انوکھا واقعہ: میاں بیوی کا نام ایک ہی نکل آیا، سوشل میڈیا پر چرچے
چین کے صوبے ژجیانگ میں ایک نوبیاہتا جوڑے کا نام بالکل ایک جیسا ہونے پر دنیا بھر میں حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

جینز کی جیبوں پر چھوٹے میٹل بٹن لگانے کی وجہ سامنے آگئی
جینز کی جیبوں کے کناروں پر لگے ان چھوٹے دھاتی ٹکڑوں کو ریوٹس کہا جاتا ہے جن کا مقصد مضبوطی ہے۔

بلوٹوتھ ٹیکنالوجی کا نام ایک ہزار سال پرانے وائیکنگ بادشاہ سے منسوب
جدید دور کی وائرلیس ٹیکنالوجی کا نام ڈنمارک کے قدیم بادشاہ ہیرالڈ بلوٹوتھ کی یادگاروں اور تاریخ سے متاثر ہو کر رکھا گیا ہے۔
