مواد پر جائیں
بدھ، 28 اکتوبر 2026 17 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ: رات 12:38
تازہ
چینی شہری نے پانی پر موٹر سائیکل چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیااسلام آباد کے پمز ہسپتال میں ‘ون پیشنٹ ون آئی ڈی’ ڈیجیٹل نظام کا نفاذتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اہم قرارداد منظورپاکستان تحریک انصاف کا 28 ویں آئینی ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہدبئی میں گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ CC44 67 لاکھ 20 ہزار درہم میں نیلاممشہور بھارتی ہدایت کار اور ‘سی آئی ڈی’ کے خالق بی پی سنگھ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئےخیبر پختونخوا کی روایات میں گالم گلوچ کی کوئی گنجائش نہیں: شیر افضل مروتنو مئی کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے حماد اظہر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیااولاد نہ ہونے پر خاندان نے کبھی دباؤ نہیں ڈالا، جواد احمدعمرہ زائرین ویکسین اسکینڈل، گرفتار افسران معطل اور نیا تقررپاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 1680 ارب روپے رہ گیا: اویس لغاریانسٹاگرام کا یوٹیوب کو ٹکر دینے کیلئے 90 منٹ طویل ویڈیوز کا فیچر متعارفکوئی مجرم اپنی جماعت کا بھی ہو تو رعایت نہیں ملے گی: مریم نوازبجلی صارفین کیلئے خوشخبری، 200 سے زائد یونٹس پر اضافی چارجز ختم کرنے پر کام جاریظالم کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو، قانون کی گرفت سے نہیں بچے گا: مریم نوازکراچی میں موچکو پولیس کی کارروائی، بین الصوبائی منشیات نیٹ ورک گرفتاروالد کے خلاف سنگین الزامات پر میگھن مارکل آبدیدہ ہوگئیںسی پیک نے معیشتوں کو جوڑا، انفارمیشن کوریڈور عوام کو قریب لائے گا: عطا تارڑکمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس، خود حکمرانی پر زورکشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں، بھارتی تسلط کے 79 سال مکمل

ڈیلی پاکستان آن لائن

صفحہ اول ←

پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی فروخت پر پابندی عائد، 10 کلو کا تھیلا دستیاب ہوگا

وزیراعلیٰ مریم نواز نے گندم اور آٹے کی اسمگلنگ روکنے کے لیے بین الصوبائی بارڈرز پر سخت نگرانی کا حکم دے دیا۔

پنجاب حکومت کا آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس خود لڑنے کا فیصلہ

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کیس میں اغوا اور ڈکیتی کی دفعات شامل ہیں، ملزمان کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔

بلوچستان میں چھوٹے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

بلوچستان میں چھوٹے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ انتظامی ڈھانچے کو عوام کی ضروریات کے مطابق تشکیل دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، ورلڈ بینک کی تشویشناک رپورٹ

پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، ورلڈ بینک کی تشویشناک رپورٹ

عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے سالانہ 36 لاکھ ملازمتیں پیدا کرنے میں ناکامی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

مہمند ڈیم کی لاگت میں 666 ارب روپے تک اضافہ، منظوری کا عمل شروع

مہمند ڈیم کی لاگت میں 666 ارب روپے تک اضافہ، منظوری کا عمل شروع

واپڈا نے منصوبے کی نظرثانی شدہ لاگت کی تجویز پیش کر دی، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور دیگر عوامل کو لاگت بڑھنے کی بنیادی وجہ قرار دیا گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے ای پاسپورٹ کا اجرا، فیسیں مقرر

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے ای پاسپورٹ کا اجرا، فیسیں مقرر

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اب ای پاسپورٹ کی سہولت سے استفادہ کر سکیں گے، جس کیلئے فیسوں کا تعین کر دیا گیا ہے۔

ٹھٹھہ کا تاریخی مکلی قبرستان: سندھ کی تہذیب و ثقافت کا عظیم ورثہ

ٹھٹھہ کا تاریخی مکلی قبرستان: سندھ کی تہذیب و ثقافت کا عظیم ورثہ

دس مربع کلومیٹر پر محیط مکلی کا قبرستان اپنی منفرد سنگ تراشی اور اسلامی فنِ تعمیر کے باعث عالمی ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔

ڈیانا زیادتی کیس: ملزم تنویر کی عبوری ضمانت میں 27 اکتوبر تک توسیع

عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے فریقین کو آئندہ تاریخ پر طلب کر لیا۔

دہشت گردی قومی مسئلہ ہے، سیاسی اختلافات بالائے طاق رکھ کر تعاون کیا جائے: وفاقی وزراء

دہشت گردی قومی مسئلہ ہے، سیاسی اختلافات بالائے طاق رکھ کر تعاون کیا جائے: وفاقی وزراء

وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کو سیاسی رنگ دینا درست نہیں، تمام جماعتوں کو قومی سلامتی کے لیے متحد ہونا ہوگا۔

کراچی میں آن لائن فحش مواد کی تیاری اور فراڈ میں ملوث 3 کمپنیاں بے نقاب

کراچی میں آن لائن فحش مواد کی تیاری اور فراڈ میں ملوث 3 کمپنیاں بے نقاب

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رابعہ سٹی میں کارروائی کرتے ہوئے 42 افراد کو گرفتار کر لیا۔

کراچی میں جائیدادوں پر قبضے اور جعلی وکلاء کا بڑھتا ہوا رجحان تشویشناک

کراچی میں جائیدادوں پر قبضے اور جعلی وکلاء کا بڑھتا ہوا رجحان تشویشناک

کراچی سمیت سندھ بھر میں جعلی ڈگریوں کے حامل افراد کی جانب سے جائیدادوں پر قبضے اور شہریوں کو بلیک میل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مرد و خاتون جاں بحق

کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مرد و خاتون جاں بحق

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں