ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←
لاہور میں ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی ہڑتال سے سپلائی متاثر، بحران کا خدشہ
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث لاہور بھر میں دکانیں بند ہو گئیں اور سپلائی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔

ہیوی کمرشل گاڑیوں کے ٹائروں اور موٹر سائیکل پارٹس کیلئے نئے کسٹمز ٹیرف کوڈز نافذ
حکومت نے وزارتِ خزانہ کی منظوری کے بعد ہیوی کمرشل گاڑیوں کے ٹائروں اور موٹر سائیکلوں کے پرزہ جات کیلئے نئی درجہ بندیاں متعارف کرا دیں۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نادرا میگا سنٹر ساندہ کا اچانک دورہ
محسن نقوی نے عملے کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے غفلت برتنے والے اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔

معاشی استحکام آ چکا، آئی ٹی برآمدات ساڑھے پانچ ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کی فراہمی تسلی بخش ہے اور معاشی اصلاحات اب عملی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔

لوئر دیر میں خسرہ کی وبا سے پانچ بچے جاں بحق، محکمہ صحت ہائی الرٹ
خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے دورافتادہ علاقوں میں خسرہ کی وبا پھیلنے سے پانچ معصوم بچے جاں بحق ہو گئے۔

بحر الکاہل کے ملک وانواتو میں 7.2 شدت کا شدید زلزلہ
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جنوبی بحر الکاہل کے جزائر وانواتو کے قریب سمندر میں سات اعشاریہ دو شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کراچی: شاہین فورس سے مقابلے میں ہلاک 4 ڈاکوؤں کی شناخت مکمل
تیموریہ اور خواجہ اجمیر نگری میں مارے جانے والے چاروں ملزمان کا تعلق اندرونِ سندھ سے تھا اور وہ سنگین جرائم میں ملوث تھے۔

ریپ کیس: ملزم کے خاندان کی جانب سے متاثرہ لڑکی کو کروڑوں کی پیشکش کا انکشاف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں مالی اثر و رسوخ کا استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ٹک ٹاکر سامیہ مبارک کو پروٹوکول دینے پر ایس ایچ او ڈیفنس بی سمیت 3 اہلکار معطل
پولیس حکام نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن سامیہ مبارک کو مبینہ طور پر غیر قانونی سہولیات فراہم کرنے اور رشوت لینے کے الزامات پر کارروائی کی ہے۔

صدر آصف علی زرداری کا دورہ جرمنی: گارڈ آف آنر پیش، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے اہم افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس، کسٹمز اور دیگر محکموں کے افسران کی نئی تعیناتیوں اور تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات، کشمیریوں کی حمایت کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم نے کشمیری عوام کی حق خودارادیت کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کا یقین دلایا۔
