ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی وجوہات سامنے آ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات سے نہیں بھاگ رہی، موسمی حالات اور رمضان کے باعث تاخیر ہوئی۔

پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا میں تنظیمی امور کیلئے متبادل انتظام کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی تنظیم کے اجلاسوں کی صدارت اور رابطہ کاری کیلئے نئے ذمہ داران کا تعین کر دیا ہے۔
پاکستان میں فلو ویکسین کی قلت، وفاقی وزیر نے ڈریپ کو قیمتوں پر نظرثانی کا حکم دے دیا
وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ قیمتوں کے تعین میں خامیوں کے باعث ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ویکسینز مارکیٹ میں نہیں پہنچ سکیں۔

لاہور جنرل ہسپتال: فرائض میں غفلت برتنے والے دو ملازمین کے خلاف کارروائی
لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ نے فرائض سے غفلت برتنے پر دو ملازمین کو محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کے سپرد کر دیا ہے۔

عراقی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی بغداد کے انفراسٹرکچر پر تنقید
سوشل میڈیا انفلوئنسر علی ریدھا نے بغداد کی سڑکوں اور صفائی کے نظام کا موازنہ بھارت سے کر دیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
امریکہ میں مصنوعی منشیات کا بحران، فینٹانائل کے ساتھ خطرناک کیمیکلز کا استعمال
امریکہ میں فینٹانائل سمیت دیگر مصنوعی منشیات کے پھیلاؤ نے صورتحال کو انتہائی سنگین بنا دیا ہے جس سے اموات کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔

کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین کی ویکسینیشن معطل، کاؤنٹر ہٹا دیا گیا
گردن توڑ بخار اور انفلوئنزا ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کے باعث بارڈر ہیلتھ سروسز کاؤنٹر بند کر دیا گیا ہے۔

میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کا حصول اب انتہائی آسان، طریقہ کار جاری
شادی کے بعد نکاح کا باقاعدہ اندراج قانونی طور پر ضروری ہے، جس کے لیے یونین کونسل اور نادرا کی ڈیجیٹل سہولیات دستیاب ہیں۔

مسلم ممالک کے مابین اتحاد اور دفاعی تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے: ماہرین
اسلام آباد میں فورم آف انفارمیشن گروپ سیکرٹریز کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں علاقائی کشیدگی اور پاکستان کی خارجہ پالیسی کے چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

لاہور کے باغ جناح گراؤنڈ میں 21 سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ کی واپسی
تاریخی باغ جناح گراؤنڈ میں پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا فائنل 27 سے 31 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف نے ممبئی میں اپنا اپارٹمنٹ فروخت کر دیا
فائرنگ کے واقعے کے چند روز بعد ایکشن اسٹار نے کھار ویسٹ میں واقع اپنی رہائش گاہ نو کروڑ روپے میں فروخت کی ہے۔

گجرانوالہ بورڈ: بینائی سے محروم طالبہ زینت کی گیارہویں جماعت کے امتحان میں شاندار کامیابی
گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی باہمت طالبہ نے محدود وسائل کے باوجود 600 میں سے 552 نمبر حاصل کر کے اپنی ذہانت کا لوہا منوا لیا۔
