مواد پر جائیں
جمعرات، 5 نومبر 2026 25 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
شین ڈائٹ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقررسالک حسین کرپشن کے ثبوت دیں یا معافی مانگیں: عظمیٰ بخاری کا مطالبہامریکہ میں مڈٹرم انتخابات: ڈیموکریٹس کی کانگریس پر شاندار کامیابیایران جنگ امریکی مڈ ٹرم انتخابات میں شکست کی بنیادی وجہ بنی: نائب صدر جے ڈی وینسامریکی مڈٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس نے کانگریس کا کنٹرول حاصل کر لیاسعودی عرب کے ساتھ تین ارب ڈالر کا قرض رول اوور ہو چکا ہے: وزیر خزانہسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز: پاکستان کی جانب سے تیز پچز تیار کرنے کا فیصلہوفاقی کابینہ نے 10 روپے کا سکہ جاری کرنے اور نئے کرنسی ڈیزائن کی منظوری دیدیکوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، گر کر زخمینیب اور ایف آئی اے کا اسعد محمود کو غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر طلبدبئی میں باکسنگ مقابلے سے قبل فیس آف کے دوران بھارتی فائیٹر نے پاکستانی حریف کو تھپڑ جڑ دیااقبال ڈے پر عام تعطیل: ملک بھر کے بینک مسلسل تین روز بند رہیں گےایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر اختلافات برقرار ہیںامریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیموکریٹک پارٹی نے تاریخی کامیابی حاصل کر لیوزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف کارروائی کا حکمسوی سدرن گیس کمپنی نے موسم سرما کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیابابا وانگا کی پیشگوئی اور خلا سے موصول سگنل، حقیقت کیا ہے؟امریکی وسط مدتی انتخابات 2026: ڈیموکریٹس کی اہم ریاستوں میں کامیابیآبنائے ہرمز پر کشیدگی: ایران کا امریکی جواب مسترد، امریکی صدر کی فضائی کارروائی کی تصدیقفل فوڈن اپنی بہترین فارم کی بحالی کے لیے پرعزم

#ImranLohani

صفحہ اول ←

1,950 خبریں

نیوز ڈیسک

پشاور: شادی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ پر چھ دولہا گرفتار

پشاور پولیس نے شادی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ کرنے والے چھ دولہاؤں سمیت دس افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔

محمد عمران خان

آسٹریلیا نے رگبی لیگ ورلڈ کپ میں ویلز کو 6 کے مقابلے میں 124 پوائنٹس سے ہرا دیا

دفاعی چیمپئن نے 20 ٹرائیز اسکور کر کے خواتین کے رگبی ورلڈ کپ میں سب سے بڑے اسکور اور فتح کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی میں دن بدستور گرم، درجہ حرارت 37 ڈگری تک جانے کا امکان

شہر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں فرق انسانی صحت کو متاثر کر سکتا ہے، محکمہ موسمیات

نیوز ڈیسک

اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں سنگین سیکیورٹی خامی کا انکشاف

ایک مخصوص ٹیکسٹ میسج کے ذریعے اینڈرائیڈ فونز کو کریش کرنے والے سیکیورٹی نقص CVE-2026-58882 کی نشاندہی کر دی گئی۔

نیوز ڈیسک

عاصم اظہر کی سالگرہ کی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے قیاس آرائیاں

گلوکار عاصم اظہر کی سالگرہ کی تقریب کی ویڈیو میں ہانیہ عامر کی موجودگی کے دعوے سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔

نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ عوام اور معیشت کے تحفظ کیلئے کیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ ناگزیر تھا تاکہ عوام کی جان و مال اور معیشت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

نیوز ڈیسک

پنجاب کے 6 سرکاری تعلیمی اداروں کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ 2026 کے تحت ناموں کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

محمد عمران خان

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دے دیا

تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز ریان ریکلٹن اور ویان ملڈر کی شاندار سنچریوں نے جنوبی افریقہ کو مشکل صورتحال سے نکال دیا۔

نیوز ڈیسک

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی حصوں میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

نیوز ڈیسک

شام کا مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور، وزیر خارجہ اسد الشیبانی کا بیان

شامی وزیر خارجہ نے بحرین میں منعقدہ منامہ ڈائیلاگ کے دوران مکہ دفاعی اتحاد میں شمولیت کے امکانات پر بات چیت کی تصدیق کی ہے۔

نیوز ڈیسک

فیصل آباد اور لاہور کے درمیان ٹرین سروس 3 ماہ سے معطل، ریلوے کو کروڑوں کا نقصان

ٹرین سروس کی بندش کے باعث مسافروں کو سفری مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ریلوے کو یومیہ لاکھوں روپے کا خسارہ ہو رہا ہے۔

نیوز ڈیسک

مرید کے میں نشے کے عادی شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کا گلا کاٹ دیا

مرید کے میں نشے کے عادی شوہر نے بچوں کے سامنے تیز دھار آلے سے بیوی کا گلا کاٹ دیا، بچوں نے بھاگ کر جان بچائی۔

محمد عمران خان

شاداب خان سر پر چوٹ لگنے کے باعث سری لنکا کے خلاف فائنل سے باہر

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر لاہور میں جاری ٹرائی سیریز کا فیصلہ کن معرکہ نہیں کھیل سکیں گے۔

نیوز ڈیسک

پاکستان ایران امریکا کشیدگی کم کرانے کیلئے محتاط طور پر پرامید ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے عالمی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اہم امور پر موقف واضح کیا۔

نیوز ڈیسک

راولپنڈی: ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے میں 3 افراد جاں بحق

رشکئی کے قریب وین کا پچھلا ٹائر پھٹنے سے پیش آنے والے حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں