#یونس_خان
صفحہ اول ←
بابر اعظم کا انٹرنیشنل کرکٹ میں 16 ہزار رنز کا سنگ میل عبور
قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 16 ہزار سے زائد رنز بنانے والے پانچویں پاکستانی بیٹر بن گئے۔

بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 16 ہزار رنز بنانے والے پانچویں پاکستانی بیٹر بن گئے
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے راولپنڈی میں سری لنکا کے خلاف سہ ملکی سیریز کے میچ کے دوران یہ اہم سنگ میل عبور کیا۔
