#یوم سیاہ کشمیر
صفحہ اول ←بلاول بھٹو کا یومِ سیاہ کشمیر پر کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ
چیئرمین پیپلز پارٹی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔
یومِ سیاہ کشمیر: پاکستان کا کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے حصول تک ان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔
