#گوادر_آپریشن
صفحہ اول ←
گوادر میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا
سکیورٹی فورسز نے گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کرنے والے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، آپریشن جاری ہے۔

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے گوادر میں فتنۃ الہندوستان کا حملہ ناکام بناتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
