#گرفتاریاں
صفحہ اول ←پی ٹی آئی کارکنوں کی تھری ایم پی او گرفتاریوں کا معاملہ آئینی عدالت میں
وفاقی آئینی عدالت نے پی ٹی آئی کارکنوں کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لیں۔

این سی سی آئی اے کی کارروائیاں، خواتین کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان دبوچ لیے
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے لاہور اور فیصل آباد میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔

کراچی: جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں کی گرفتاریوں پر امیر شہر کا ردعمل
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے پولیس کی جانب سے یوسی چیئرمینوں اور کونسلروں کی حراست کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔
