#کوئٹہ
صفحہ اول ←
کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید میجر حسنین اور کیپٹن عبدالصمد کی نمازِ جنازہ ادا
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شہداء کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔

ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
پاکستان بیورو برائے شماریات نے سیمنٹ کی فی بوری کی نئی اوسط قیمتوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

کوئٹہ: میر ہوٹل کے قریب پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 4 زخمی
نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل جام شہادت نوش کر گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

کوئٹہ میں موسم سرما کی چھٹیوں کی فیس وصول کرنے پر پابندی عائد
ڈپٹی کمشنر ویسٹ کوئٹہ نے بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پرائیویٹ اسکولوں کے خلاف سخت اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
