#کرائم نیوز
صفحہ اول ←
لاہور میں سگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا نوسرباز گرفتار
ہرنس پورہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو دکان داروں کو دھوکہ دینے کے الزام میں دبوچ لیا۔

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایک شخص جاں بحق اور 3 خواتین زخمی
شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں ایک شہری جان کی بازی ہار گیا جبکہ تین خواتین گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئیں۔
