مواد پر جائیں
پیر، 2 نومبر 2026 22 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
چائنا کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے جڑے رہنے کا ماڈل قابلِ تقلید ہے: اسحاق ڈارلاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹکراچی میں غیرت کے نام پر شوہر اور بھائی کی فائرنگ سے بیوی اور اس کا دوست قتللاہور پولیس کا کریک ڈاؤن، 242 ملزمان گرفتار اور سامان برآمدپی ٹی آئی کارکنوں کی تھری ایم پی او گرفتاریوں کا معاملہ آئینی عدالت میںکراچی میں مختلف مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 6 زخمیوں سمیت 9 ڈاکو گرفتارامریکہ: فلوریڈا میں کاروباری طیارہ گرنے سے 9 افراد ہلاکسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے میں اضافہدماغی سرطان کے علاج میں اہم پیشرفت، نئی تجرباتی تکنیک تیارکیمی اینٹونیلی فارمولا ون کے کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئےامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاکمیکائیل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 100 ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیاکراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی سست روی پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا اظہارِ تشویشگلگت بلتستان کا 79 واں یومِ آزادی، سیاسی قیادت کا خراجِ تحسینفرانس: پولیس پر پیٹرول بم حملے کی تحقیقات شروع، اقدامِ قتل کا مقدمہ درجایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کیلئے تحریک چلانے کا اعلانکوئٹہ میں گیس بلوں میں اضافے کی وجوہات اور شکایات کے ازالے کیلئے اقداماتحکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے نئے فارمولے کا اطلاقامریکی ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹ رہنما کی ریپبلکن امیدوار کی حمایتیوکرین میں روسی حملوں سے بجلی کا نظام درہم برہم، درجنوں علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

#ڈکیتی

صفحہ اول ←

7 خبریں

نیوز ڈیسک

کراچی: بنارس موبائل مارکیٹ میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

شہر قائد کے علاقے بنارس میں مسلح ملزمان نے دکان کو لوٹ لیا، تاجر برادری میں شدید تشویش کی لہر۔

نیوز ڈیسک

کراچی: شاہین فورس سے مقابلے میں ہلاک 4 ڈاکوؤں کی شناخت مکمل

تیموریہ اور خواجہ اجمیر نگری میں مارے جانے والے چاروں ملزمان کا تعلق اندرونِ سندھ سے تھا اور وہ سنگین جرائم میں ملوث تھے۔

نیوز ڈیسک

کراچی: لیاری میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شہری زخمی

لیاری کے علاقے آٹھ چوک کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 30 سالہ عبدالرؤف شدید زخمی ہو گیا، جسے فوری طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی: گھگھر پھاٹک کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل

ملیر کے علاقے میں مسلح ڈاکوؤں نے موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے 32 سالہ شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی میں پولیس کے مبینہ مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک اور 5 زخمی حالت میں گرفتار

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس کارروائیوں کے دوران خطرناک ملزمان کو اسلحہ اور مسروقہ سامان سمیت حراست میں لے لیا گیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی: شہید ملت روڈ پر آن لائن رائیڈر سے موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین لیا گیا

شہر قائد میں ڈکیتی کی واردات کے بعد متاثرہ نوجوان سڑک کنارے بیٹھ کر روتا رہا، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرنا شروع کر دی۔

نیوز ڈیسک

مصر میں ہالی ووڈ فلموں کے انداز میں چلتے ٹرک سے ڈکیتی، ملزمان ہلاک

مصر کے ہائی وے پر چلتے ٹرک سے مرغیوں کا گوشت چوری کرنے والے گروہ کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مشتبہ افراد کو ہلاک کر دیا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں