#پی_ایس_ایل_شیڈول
صفحہ اول ←
پی ایس ایل 2027 کا شیڈول طے، 18 مارچ سے میگا ایونٹ کا آغاز ہوگا
پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں ایونٹ کے انعقاد اور مالیاتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

پاکستان سپر لیگ 12 کا آغاز 18 مارچ 2027 سے ہوگا، گورننگ کونسل کے اہم فیصلے
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت ورچوئل اجلاس میں پی ایس ایل 12 کے شیڈول اور مالیاتی امور پر مشاورت مکمل کر لی گئی۔
