#پاک افغان سرحد
صفحہ اول ←
افغان طالبان دہشت گرد تنظیموں کی معاونت ختم کریں، پاکستان کا دو ٹوک مطالبہ
وزارتِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال ناقابلِ قبول ہے، ٹھوس اقدامات کے بغیر امن ممکن نہیں۔

پاکستان کے سیکیورٹی خدشات کا جواب دینے کے بجائے افغان حکومت گمراہ کن الزامات لگا رہی ہے، وزارت اطلاعات
وفاقی وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خاتمے اور ٹھوس اقدامات کی بنیاد پر ذمہ دارانہ بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہے۔
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جوابی وار
اپر کرم اور تائدہ سیکٹر میں دہشت گردوں کو سرحد پار کرانے کی کوشش ناکام، جوابی کارروائی میں طالبان کے بیس کیمپ اور پوسٹیں تباہ ہوگئیں۔
پاکستان کا دوٹوک مؤقف: افغان سرزمین کا استعمال ناقابل قبول ہے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 12 خوارج اور افغان طالبان مارے گئے، نائب صوبیدار ہدایت امان نے جام شہادت نوش کیا۔
