#پاکستانی ڈرامے
صفحہ اول ←عطا تارڑ اور سعودی سفیر کی ملاقات، سعودی عرب میں پاکستانی ڈرامے متعارف کرانے پر اتفاق
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور سعودی عرب کے سفیر راجح بن طانی البقمی کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی۔

کومل عزیز خان کا شوبز انڈسٹری کو مستقل خیرباد کہنے کا اعلان
معروف پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ کومل عزیز خان نے اداکاری کی دنیا سے باضابطہ طور پر کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔
اداکارہ سحر ہاشمی کا پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر اظہارِ برہمی
پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی نے معاوضوں کی ادائیگی میں تاخیر پر پروڈیوسرز کے خلاف آواز اٹھا دی۔
ازدواجی مسائل سوشل میڈیا پر لانے سے گریز کرنا چاہیے، منیب بٹ
معروف اداکار منیب بٹ نے جوڑوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے نجی معاملات کو انٹرنیٹ پر زیر بحث لانے کے بجائے باہمی افہام و تفہیم سے حل کریں۔
تماشہ 5 کی رنر اپ اسرا عائشہ کا اپنے ساتھی امیدواروں کے رویے پر ردعمل
رئیلٹی شو تماشہ 5 کی فائنلسٹ اسرا عائشہ نے پوڈ کاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے ساتھی امیدواروں کے ساتھ اپنے تجربات اور تعلقات پر کھل کر بات کی۔
