#ٹریفک پلان
صفحہ اول ←
لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے اطراف خصوصی ٹریفک پلان نافذ، شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری
شہریوں کو ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور مشکلات سے بچنے کے لیے متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا میچ، ٹریفک پلان جاری
پاکستان اور سری لنکا کے مابین کرکٹ میچ کے سلسلے میں راولپنڈی ٹریفک پولیس نے جامع پلان جاری کر دیا۔
