مواد پر جائیں
پیر، 2 نومبر 2026 22 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
پاکستان میں پہلی بار کلر گریڈنگ کی جدید تربیت دینے کا فیصلہانسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل، اطالوی دلہن لاہور پہنچ گئیچائنا کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے جڑے رہنے کا ماڈل قابلِ تقلید ہے: اسحاق ڈارلاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹکراچی میں غیرت کے نام پر شوہر اور بھائی کی فائرنگ سے بیوی اور اس کا دوست قتللاہور پولیس کا کریک ڈاؤن، 242 ملزمان گرفتار اور سامان برآمدپی ٹی آئی کارکنوں کی تھری ایم پی او گرفتاریوں کا معاملہ آئینی عدالت میںکراچی میں مختلف مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 6 زخمیوں سمیت 9 ڈاکو گرفتارامریکہ: فلوریڈا میں کاروباری طیارہ گرنے سے 9 افراد ہلاکسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے میں اضافہدماغی سرطان کے علاج میں اہم پیشرفت، نئی تجرباتی تکنیک تیارکیمی اینٹونیلی فارمولا ون کے کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئےامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاکمیکائیل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 100 ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیاکراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی سست روی پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا اظہارِ تشویشگلگت بلتستان کا 79 واں یومِ آزادی، سیاسی قیادت کا خراجِ تحسینفرانس: پولیس پر پیٹرول بم حملے کی تحقیقات شروع، اقدامِ قتل کا مقدمہ درجایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کیلئے تحریک چلانے کا اعلانکوئٹہ میں گیس بلوں میں اضافے کی وجوہات اور شکایات کے ازالے کیلئے اقداماتحکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے نئے فارمولے کا اطلاق

#پاسداران انقلاب

صفحہ اول ←

9 خبریں

نیوز ڈیسک

زمینی حملے کی صورت میں دشمن کا قبرستان بن جائیں گے: پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ ملکی حدود میں زمینی کارروائی کی غلطی کرنے والوں کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔

نیوز ڈیسک

ایران کا کسی بھی جارحیت کی صورت میں زیرِ سمندر کیبلز کو نشانہ بنانے کا انتباہ

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ امریکا یا اسرائیل کی جانب سے حملے کی صورت میں خلیجی ممالک کی انٹرنیٹ کیبلز ہدف بن سکتی ہیں۔

نیوز ڈیسک

ایرانی پاسداران انقلاب کا خلیج فارس میں 7 غیر ملکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایرانی حکام کے مطابق کارروائی شمالی خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں کی گئی، امریکا کو خبردار کیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران پر مزید حملوں کا عندیہ

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنا اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں۔

نیوز ڈیسک

مدر آف آل بم کا نام، ایران کی امریکی تہذیب پر تنقید

ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان نے امریکی فوجی ہتھیاروں کے ناموں اور نفسیاتی دباؤ کے ہتھکنڈوں کو وحشیانہ قرار دے دیا۔

نیوز ڈیسک

آبنائے ہرمز میں سپر ٹینکر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا

ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق ممنوعہ راستے سے گزرنے والے سپر ٹینکر کے ٹریکنگ سسٹم بند تھے۔

نیوز ڈیسک

ایران نے اپنے دفاعی نظام کو جدید ہتھیاروں سے لیس کر لیا، پاسدارانِ انقلاب

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لیے افواج مکمل طور پر تیار ہیں۔

نیوز ڈیسک

برطانیہ کا سعودی عرب کی مدد کے لیے فضائی دفاعی نظام اور وائجر طیارہ روانہ کرنے کا فیصلہ

برطانوی وزیرِ اعظم اینڈی برنہم نے پارلیمنٹ سے خطاب میں سعودی عرب کی معاونت اور ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔

نیوز ڈیسک

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ، پاسدارانِ انقلاب کا انتباہ

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز میں غیر مجاز راستوں پر سفر کرنے والے جہازوں کو خبردار کر دیا ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں