#وزیر دفاع
صفحہ اول ←
وزیر دفاع خواجہ آصف شو مین سکیورٹی اینڈ ڈیفنس فورم میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بیلجیئم کے دارالحکومت میں منعقدہ شو مین سکیورٹی اینڈ ڈیفنس فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
ویب ڈیسک |
امریکی ایوانِ نمائندگان میں وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ کیخلاف مواخذے کی تحریک ناکام
رپبلکن اراکین نے پینٹاگون کے سربراہ کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کو مسترد کر دیا، جس کے بعد انہیں اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی مہلت مل گئی ہے۔
ویب ڈیسک |
پاکستان میں انتظامی یونٹس بنائے جائیں، خواجہ آصف کی تجویز
وفاقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نئے یونٹس کی تشکیل میں زبان، نسل یا سیاسی مفادات کو بنیاد نہیں بنایا جانا چاہئے۔
ویب ڈیسک |
پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی، غیر ملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ سمندر پار فوجی اڈے کسی ملک کی حفاظت کے ضامن نہیں ہوتے، پاکستان نے عالمی سطح پر اپنا ایک نمایاں اور قابل فخر مقام حاصل کیا ہے۔
ویب ڈیسک |