#قانون
صفحہ اول ←
کراچی: جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کے قتل پر اہلکار کو سزائے موت
ماڈل کرمنل کورٹ نے گلستان جوہر میں پیش آنے والے واقعے کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک اہلکار کو سزائے موت اور دو کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

ملتان میں زیر تعمیر پلازا کی چھت گر گئی، مزدور ملبے تلے دب گئے
نگانہ چوک پر پیش آنے والے اس حادثے کے وقت پلازا پر 10 سے 15 مزدور کام کر رہے تھے۔

راولپنڈی: سسرالیوں کا خاتون پر مبینہ تشدد، بال کاٹنے اور زیورات چھیننے کا الزام
تھانہ چکلالہ کی حدود میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پولیس نے متاثرہ خاتون کو اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
ڈیانا زیادتی کیس: ملزم تنویر کی عبوری ضمانت میں 27 اکتوبر تک توسیع
عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے فریقین کو آئندہ تاریخ پر طلب کر لیا۔

کراچی میں جائیدادوں پر قبضے اور جعلی وکلاء کا بڑھتا ہوا رجحان تشویشناک
کراچی سمیت سندھ بھر میں جعلی ڈگریوں کے حامل افراد کی جانب سے جائیدادوں پر قبضے اور شہریوں کو بلیک میل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

کراچی: لیاقت آباد میں گھر سے خاتون کی لاش برآمد، تیز دھار آلے سے قتل
لیاقت آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے کے وار کر کے دو بچوں کی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

وفاقی جوڈیشل اکیڈمی میں بچوں کے لیے ماڈل چائلڈ کورٹ کا قیام
اسلام آباد میں بچوں کو دوستانہ اور محفوظ عدالتی ماحول فراہم کرنے کے لیے خصوصی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا۔

ملتان: بچے کی ہلاکت پر یتیم خانے کی رجسٹریشن درخواست مسترد
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے غفلت برتنے والے ادارے کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
بچوں کی فلاح و بہبود والدین کے ترجیحی حق سے مقدم ہے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے والد کی بچوں کی حوالگی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے مالی مشکلات کو اخراجات سے استثنیٰ کا جواز قرار دینے سے انکار کر دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلوں پر نوٹس جاری
عدالت عالیہ نے ٹرائل کورٹ کی کارروائی کے خلاف دائر اپیلوں پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے معاملہ سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
سندھ ہائی کورٹ: کروڑوں کے فراڈ کیس میں ڈی جی نیب کراچی 29 اکتوبر کو طلب
عدالت نے 2021 کے فراڈ کیس میں احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے پر ڈی جی نیب کراچی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: دوران سماعت سیلفیاں بنانے پر وکیل کی سرزنش
عدالت کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے جسٹس خادم حسین سومرو نے وکیل کو سخت تنبیہ کی جس کے بعد انہیں معذرت کرنا پڑی۔
لاہور ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات پر ملائیشیا جانے کی کوشش ناکام
ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزے اور مہروں کے ذریعے بیرون ملک جانے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔
کوئٹہ کی پولیو متاثرہ پلوشہ شہزادی نے ہائی کورٹ کی وکیل بن کر تاریخ رقم کر دی
چار سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے والی باہمت پلوشہ شہزادی نے نامساعد حالات کے باوجود وکالت کے شعبے میں نمایاں مقام حاصل کر لیا۔
کراچی: مسافر بس سے کروڑوں مالیت کے اسمگل شدہ موبائل فونز اور ٹیبلٹس برآمد
موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے کراچی لائی جانے والی بڑی کھیپ پکڑ لی۔
