#وزیر خزانہ
صفحہ اول ←
حکومت کا عمومی سبسڈی ختم کر کے ہدفی سبسڈی دینے کا فیصلہ: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اصلاحات اب عملی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور ریلیف صرف مستحقین تک پہنچایا جائے گا۔

عالمی تنازعات سے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی بہتری کا سفر جاری ہے۔

معاشی استحکام آ چکا، آئی ٹی برآمدات ساڑھے پانچ ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کی فراہمی تسلی بخش ہے اور معاشی اصلاحات اب عملی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔

توانائی تنصیبات پر حملے معیشت کیلئے تشویشناک ہیں: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا پاکستانی معیشت کے لیے تشویش کا باعث ہے۔

وزیرِ خزانہ کے عالمی مالیاتی اداروں کے حکام سے اہم مذاکرات، سرمایہ کاری پر گفتگو
محمد اورنگزیب نے جے پی مورگن، شارجہ اسلامک بینک اور آئی ایم ایف کے وفود سے ملاقاتیں کی ہیں۔

پاکستان اور چین کا مالیاتی تعاون بڑھانے اور مزید پانڈا بانڈز کے اجرا پر اتفاق
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی او ایم کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات
ملاقات میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نقل مکانی، ہنرمندی کے فروغ اور محفوظ ہجرت کے مواقع بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی تھائی لینڈ کے نائب وزیرِ اعظم سے اہم ملاقات
عالمی مالیاتی اداروں کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں دوطرفہ تجارت، سیاحت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال
بنکاک میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کی معاشی پیش رفت، اصلاحاتی ترجیحات اور پائیدار نمو کے اہداف پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے اعلیٰ عہدیدار سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بنکاک میں آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات کی ہے۔

معاشی اشاریے بہتر، زرمبادلہ ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات میں ملکی معاشی ترقی کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

آبادی میں تیز رفتار اضافہ صحت اور تعلیم کیلئے چیلنج ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی بینک کے زیر اہتمام گول میز کانفرنس سے خطاب کیا۔

معیشت رواں مالی سال 4 فیصد سے زائد ترقی کرے گی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ نے بنکاک میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت رواں مالی سال کے دوران 5 سے 6 سرکاری اداروں کی نجکاری سے ایک ارب ڈالر سے زائد حاصل کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے روانہ
دورے کے دوران وزیر خزانہ عالمی مالیاتی اداروں کے سربراہان، سرمایہ کاروں اور مختلف ممالک کے ہم منصبوں سے 60 سے زائد اہم ملاقاتیں کریں گے۔
