#مشرق وسطیٰ امن
صفحہ اول ←مشرقِ وسطیٰ کا کوئی ملک دوسرے کی قیمت پر سلامتی حاصل نہیں کر سکتا: انتونیو گوتیرس
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئے سیکیورٹی ڈھانچے کی تشکیل پر زور دیا ہے۔
تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کے بغیر خطے میں امن ناممکن ہے، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملک کیخلاف ہر جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
