#عالمی کھیل
صفحہ اول ←
جاپان کے کوزو تاشیما نے فیفا صدارت کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے
جاپان فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق صدر کوزو تاشیما نے فیفا کی صدارت کے لیے باضابطہ طور پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔
محمد عمران خان |
کارنوستی 2029 میں 157 ویں اوپن چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا
گولف کا معروف ٹورنامنٹ 11 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ انگس کے تاریخی لنکس کورس میں کھیلا جائے گا۔
محمد عمران خان |