#شاداب خان
صفحہ اول ←
شاداب خان کی شاندار سنچری، پاکستان نے انگلینڈ کو ایک وکٹ سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
شاداب خان کے ناقابلِ شکست 113 رنز اور حارث رؤف کے ساتھ آخری وکٹ پر 89 رنز کی شراکت نے 242 رنز کا ہدف ممکن بنایا۔

سہ ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کو ترجیح دی۔
