#سیاسی_استحکام
صفحہ اول ←
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وفاق اور صوبوں میں ہم آہنگی ناگزیر ہے
ملک میں امن و امان کی بحالی کیلئے سیاسی تقسیم ختم کر کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک پیج پر آنا ہوگا، ماہرین۔

خیبر پختونخوا میں امن و امان اور سیاسی استحکام کا چیلنج
صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور سیاسی کشیدگی کے تناظر میں قومی مفاد اور جمہوری استحکام کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔

کے پی میں ایمرجنسی کا فیصلہ واپس لیا جائے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے سیاسی بصیرت اور مذاکرات پر زور دیا ہے۔
