#سرکاری_گاڑی
صفحہ اول ←
اسلام آباد: دامن کوہ کے قریب سرکاری گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت دو افراد زخمی
دامن کوہ سنگل پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

خیبرپختونخوا کی ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کیخلاف سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج
ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کے خلاف سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر ضلعی انتظامیہ کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرلی گئی۔
