#ریسکیو
صفحہ اول ←
کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مرد و خاتون جاں بحق
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

بلوچستان کے علاقے دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ
زلزلے کا مرکز دالبندین سے 15 کلومیٹر مشرق میں تھا جبکہ گہرائی 53 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

لاہور کے علاقے سمن آباد میں بجلی کی تاروں میں آتشزدگی کا واقعہ
لاہور کے علاقے سمن آباد میں پہلے گول چکر کے قریب بجلی کی تاروں میں آگ لگ گئی، جس سے بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہو گئی۔
لاہور: گیس لیکیج سے آگ لگنے کے باعث 2 افراد زخمی، مختلف واقعات میں 4 جاں بحق
لاہور کے علاقے مزنگ اڈا میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی جبکہ شہر کے مختلف حصوں میں چار افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
بولان: مزدا اور کار میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع بولان میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد لقمہ اجل بن گئے۔
کراچی میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات، ایک راہگیر جاں بحق اور ایک زخمی
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک کے المناک حادثات میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔
پشاور: اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ، شہر کے بڑے اسپتالوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
خیبرپختونخوا حکومت نے دیر کالونی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد زخمیوں کو فوری طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔
سیہون کے سرکاری اسپتال کے وارڈ میں سانپ داخل، مریضوں میں شدید خوف و ہراس
جامشورو کے علاقے سیہون میں اسپتال کے مریضوں کے وارڈ میں سانپ گھس آیا، ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سانپ کو قابو کر لیا۔
کراچی میں مختلف حادثات، بزرگ شہری سمیت دو افراد جاں بحق
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ناگہانی حادثات کے نتیجے میں ایک بزرگ سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔
لاہور سیالکوٹ موٹروے پر چلتی کار میں آگ لگ گئی، مسافر محفوظ
موٹروے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار دونوں افراد کو بحفاظت نکال لیا۔
