#رگبی ورلڈ کپ
صفحہ اول ←
رگبی نیشنز چیمپئن شپ: انگلینڈ اور آسٹریلیا ٹویکینہم میں مدمقابل ہوں گے
انگلینڈ کی ٹیم مارو ای تو جے کی قیادت میں آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترے گی، میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔
محمد عمران خان |
آئرلینڈ اور ارجنٹائن کی رگبی ٹیمیں نیشنز چیمپئن شپ میں مدمقابل
ڈبلن میں کھیلا جانے والا یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے 2027 کے رگبی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
محمد عمران خان |