مواد پر جائیں
جمعہ، 6 نومبر 2026 26 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
کراچی: نیا ناظم آباد میں عمارت کا حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 6 زخمیپاکپتن: بس اور ٹرالر میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، 33 زخمیالیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں روک دیںکرسٹیانو رونالڈو کا انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلانگنی بساؤ میں متنازع ہیپاٹائٹس بی ویکسین ٹرائل منسوخبرطانوی کامیڈین رسل برانڈ زیادتی اور جنسی ہراسانی کے مقدمے میں مجرم قرارپاکستان اور سری لنکا ٹیسٹ سیریز، قومی کھلاڑیوں کی اسلام آباد آمد شروعپی سی بی اور ابوظہبی ٹی 10 انتظامیہ کے درمیان این او سی کا تنازع حلکراچی: گلشنِ حدید میں گھر پر فائرنگ، ماں اور بیٹی جاں بحق، بیٹا زخمیگولف کی دنیا میں ہلچل، لیو گولف (LIV Golf) اپنے آپریشنز بند کرنے پر مجبورفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر اطمیناناسٹیٹ بینک کے غیر ملکی ذخائر میں 39 ملین ڈالر کا اضافہ، مجموعی سطح 21.56 ارب ڈالر ہوگئیاسرائیل: نیتن یاہو کی وزارتِ عظمیٰ کی راہ میں رکاوٹیں، گادی آئزن کوٹ کی پوزیشن مضبوطانگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب گلوسٹر شائر کا ٹی 20 بلاسٹ کیلئے نام تبدیللاہور: شہری سے کھانے کے پیسے مانگنے والے تین پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درجچین اور کویت کی جانب سے 4.3 ارب ڈالر قرض رول اوور کی یقین دہانیبرطانیہ میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں ولادیمیر پیوٹن شرکت نہیں کریں گےبرطانوی اداکار رسل برانڈ ریپ اور جنسی حملوں کے مقدمے میں مجرم قرارپردہ دار خواتین کو زیادہ ہراساں کیا جاتا ہے، اداکارہ حنا خواجہ بیات کا انکشافکوزو تاشیما فیفا صدارت کے لیے گیانی انفینٹینو کے مدمقابل

#روزنامہ پاکستان

صفحہ اول ←

2,010 خبریں

نیوز ڈیسک

بارک اوباما کا ٹرمپ انتظامیہ پر کڑے وار، ایران جنگ کو بے بنیاد قرار دے دیا

سابق امریکی صدر نے اوہائیو میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

نیوز ڈیسک

گوجرانوالہ میں ولیمے کی تقریب کو جاتے دلہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ، دلہن جاں بحق

گوجرانوالہ میں سمن آباد چونگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک روز قبل بیاہ کر آنے والی دلہن زندگی کی بازی ہار گئی۔

نیوز ڈیسک

ایران کا بندر عباس کے قریب امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی ساحلی شہر کی فضائی حدود میں امریکی ساختہ ڈرون نشانہ بنایا گیا۔

محمد عمران خان

شاہین شاہ آفریدی ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین ڈیڑھ سو وکٹیں لینے والے پاکستانی فاسٹ بولر بن گئے

قومی ٹیم کے کپتان نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑا سنگ میل عبور کر لیا۔

نیوز ڈیسک

وزیراعظم شہباز شریف کا سکول و مدارس کے 5 لاکھ طلبہ میں کروم بکس تقسیم کرنے کا آغاز

وزیراعظم نے کہا کہ طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی فراہم کرنے کا مقصد انہیں عالمی سطح پر مقابلے کے قابل بنانا ہے۔

نیوز ڈیسک

امریکا کی ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کے لیے جنگی بیڑے پر تیاریاں شروع

امریکی بحریہ کے طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس جارج واشنگٹن پر گولہ بارود کی لوڈنگ جاری ہے۔

نیوز ڈیسک

قلعہ سیف اللہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر ہلاک

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک کر دیا گیا۔

نیوز ڈیسک

اسلام آباد میں سعودی سرمایہ کاری سے جدید تھیم پارک بنانے کا معاہدہ طے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور شہزادہ منصور بن محمد السعود کی موجودگی میں اسلام آباد میں تھیم پارک کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا۔

نیوز ڈیسک

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک اور تجارت پر تبادلہ خیال

دفتر خارجہ میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں پائیدار امن کیلئے مذاکرات اور سفارت کاری پر زور دیا۔

محمد عمران خان

الیکٹرک بائیکس کے فروغ کا منصوبہ، شہریوں کو 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز

ملک میں ماحولیاتی آلودگی کم کرنے اور ماحول دوست سواری کو عام کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھایا گیا ہے۔

محمد عمران خان

پاکستان بزنس کونسل دبئی کے چیئرمین شبیر مرچنٹ کی برج ٹو بزنس 2026 میں شرکت

پاکستان بزنس کونسل دبئی کے چیئرمین شبیر مرچنٹ نے دی ویسٹن دبئی مینا سیاہی بیچ ریزورٹ اینڈ مرینا میں برج ٹو بزنس 2026 نیٹ ورکنگ نمائش میں شرکت کی۔

نیوز ڈیسک

یورپ کے مختلف ممالک میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے

اٹلی، اسپین، فرانس اور بیلجیئم سمیت کئی یورپی ممالک میں عوام نے مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔

محمد عمران خان

جنوبی افریقا کے خلاف آخری ٹیسٹ، آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین کی واپسی یقینی

آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین نے انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے لیے اپنی دستیابی کی تصدیق کر دی ہے۔

محمد عمران خان

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: گیمبیا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے ہرادیا

آذربائیجان میں جاری فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے دو گول کی برتری حاصل کی لیکن گیمبیا نے شاندار کم بیک کیا۔

محمد عمران خان

پاکستان اور قطر کا دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

دوحہ میں پاکستان قطر مشترکہ ٹاسک فورس کے دوسرے اجلاس میں گیارہ تکنیکی ورکنگ گروپس کو جلد فعال کرنے پر زور دیا گیا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں