#ذیابیطس
صفحہ اول ←ٹائپ 3 ذیابیطس کیا ہے؟ طبی ماہرین کی نئی تحقیق میں اہم انکشاف
طبی ماہرین نے ذیابیطس کی ایک نئی قسم کی نشاندہی کی ہے جس کا تعلق انسانی دماغ میں انسولین کے نظام میں خرابی اور الزائمر کے مرض سے جوڑا جا رہا ہے۔
مائیکرو ڈوزنگ: کیا وزن کم کرنے والی ادویات کی بہت کم مقدار لینا محفوظ ہے؟
اوزیمپک اور ویگووی جیسے انجیکشنز کی بہت کم مقدار لینے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے، تاہم طبی ماہرین نے اسے خطرہ قرار دے دیا۔
روزانہ 5 گھنٹے سے کم نیند انسانی صحت کے لیے کیوں خطرناک ہے؟
نیند کی کمی نہ صرف روزمرہ کی کارکردگی کو متاثر کرتی ہے بلکہ یہ متعدد سنگین طبی مسائل کا سبب بھی بن سکتی ہے۔
گریپ فروٹ: صحت بخش فوائد اور طبی اہمیت
گریپ فروٹ وٹامن سی اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے جو انسانی صحت کے لیے بے شمار فوائد کا حامل ہے۔
مسلسل 25 منٹ بیٹھنا صحت کے لیے نقصان دہ قرار، طبی تحقیق میں انکشاف
آسٹریلیا کی سوئن برن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق طویل دورانیے تک ایک ہی جگہ بیٹھنے سے پٹھوں کی سرگرمی متاثر ہوتی ہے جس سے دل کے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
