#دھماکا
صفحہ اول ←
اسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحق
پشاور روڈ گولڑہ موڑ کے قریب گیس لیکیج کے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔
کرک میں گیس لیکیج دھماکا، مزید چار زخمی دم توڑ گئے، تعداد سات ہو گئی
ضلع کرک کے علاقے الوڑگی میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں ایک ہی گھر کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
