#دماغی صحت
صفحہ اول ←روزانہ کافی کا معتدل استعمال ڈیمنشیا کے خطرات میں کمی کا باعث، تحقیق
امریکن فزیولوجیکل سوسائٹی کی 43 سالہ طویل تحقیق میں کیفین والی کافی کے دماغی صحت پر مثبت اثرات کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک |
آٹزم کے شکار افراد میں پارکنسنز کے مرض کا خطرہ دو گنا زیادہ ہونے کا انکشاف
ایک نئی طبی تحقیق میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آٹزم کے مریضوں میں پارکنسنز کی علامات ظاہر ہونے کا امکان عام افراد کی نسبت نمایاں طور پر زیادہ ہوتا ہے۔
ویب ڈیسک |