#دفاعی صلاحیت
صفحہ اول ←پاکستان آرمی ڈرون ٹیکنالوجی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ ہماری فوج جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور کسی بھی قسم کی فضائی جارحیت کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔

زمینی حملے کی صورت میں دشمن کا قبرستان بن جائیں گے: پاسداران انقلاب
ایرانی پاسداران انقلاب کے حکام نے خبردار کیا ہے کہ ملکی حدود میں زمینی کارروائی کی غلطی کرنے والوں کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
سعودی عرب ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے کے خطرات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سلمان الدوسری
سعودی وزیر اطلاعات نے کہا کہ مملکت میں عمرہ زائرین کی سلامتی اولین ترجیح ہے اور معمولاتِ زندگی بلا تعطل جاری ہیں۔
