#دشتگردی
صفحہ اول ←
پی ٹی آئی کو سیاسی عمل سے باہر نہیں کیا جا سکتا: شوکت یوسف زئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ملکی سیاست سے مائنس کرنے کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوں گی۔

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے سنگین امن و امان کے حالات میں سیاست کو چھوڑ کر ریاست کو ترجیح دی گئی۔
