#حادثات
صفحہ اول ←
بلغاریہ میں شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 10 افراد ہلاک اور 27 زخمی
جنوب مشرقی بلغاریہ میں موٹروے پر درجنوں گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے متعدد ہلاکتیں اور زخمی ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک |
ترکیہ: اسٹیل فیکٹری میں دھماکے سے 16 افراد ہلاک، تحقیقات کا آغاز
ازمیر کے قریب واقع حباس اسٹیل پلانٹ میں بوائلر گرنے سے حادثہ پیش آیا، صدر اردگان نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔
ویب ڈیسک |
ملتان میں زیر تعمیر پلازا کی چھت گر گئی، مزدور ملبے تلے دب گئے
نگانہ چوک پر پیش آنے والے اس حادثے کے وقت پلازا پر 10 سے 15 مزدور کام کر رہے تھے۔
ویب ڈیسک |
کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مرد و خاتون جاں بحق
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
ویب ڈیسک |
لسبیلہ میں کوچ اور وین میں خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق
کوئٹہ کراچی شاہراہ پر اوتھل کے قریب ہونے والے حادثے میں پانچ خواتین سمیت بارہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔
ویب ڈیسک |