#جمہوری عمل
صفحہ اول ←
اتحادی جماعتوں کے تعاون سے قومی چیلنجز پر قابو پائیں گے، طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کے حل کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان مضبوط تعاون ناگزیر ہے۔
ویب ڈیسک |ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومت کو مضبوط کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ سیاسی اور معاشی بحرانوں کے خاتمے کیلئے تمام سیاسی قوتوں کو جمہوری عمل میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
ویب ڈیسک |