#جاں بحق
صفحہ اول ←پکپٹن: مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم، 11 افراد جاں بحق
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحق
پشاور روڈ گولڑہ موڑ کے قریب گیس لیکیج کے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔
لاہور: گڑھی شاہو میں ٹرالر کار پر چڑھ گیا، میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق
علامہ اقبال روڈ پر ٹریفک سگنل پر کھڑی کار کو 22 ویلر ٹرالر نے کچل دیا، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔
