#تنازع
صفحہ اول ←ایران کی جانب سے امریکا کو کسی بھی ممکنہ جنگ کے طویل دورانیے کی تنبیہ
تہران کا کہنا ہے کہ مستقبل میں کسی بھی تنازع کی صورت میں جنگ پچھلی بار سے زیادہ طویل ہو سکتی ہے۔

والد کے خلاف سنگین الزامات پر میگھن مارکل آبدیدہ ہوگئیں
برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی میگھن مارکل والد تھامس مارکل سینئر کے خلاف تشویشناک انکشافات پر شدید صدمے سے دوچار ہیں۔

ایران کا بندر عباس کے قریب امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی ساحلی شہر کی فضائی حدود میں امریکی ساختہ ڈرون نشانہ بنایا گیا۔
کراچی: ریلوے پولیس اور سٹی وارڈنز کے تنازع پر افسران کے گھروں اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا
کراچی میں ریلوے پولیس اور سٹی وارڈنز کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے اہم مقامات پر کچرا ڈالنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس سیکریٹری کیٹی زکریا کو عہدے سے فارغ کر دیا
وائٹ ہاؤس کی ترجمان اپنی پہلی پریس بریفنگ کے دوران وکالت کی اہلیت سے متعلق سوالات پر تنازع کا شکار ہو گئی تھیں، جس کے بعد انہیں ہٹا دیا گیا۔
یمن میں فوجی مداخلت پر حوثیوں کی امریکا کو سنگین نتائج کی دھمکی
حوثی رہنما محمد البخیتی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے یمن میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت خطے میں جنگ کو مزید پھیلا سکتی ہے۔
