#تارکین وطن
صفحہ اول ←وزیر داخلہ محسن نقوی سے یورپی کمشنر کی ملاقات، غیر قانونی ہجرت پر گفتگو
یورپی کمشنر برائے داخلی امور نے غیر قانونی مائیگریشن کے خلاف پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی۔
جبوتی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 15 بچوں سمیت 139 افراد ہلاک
افریقی ملک سے یمن جانے والی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، ریسکیو آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔
