#تادیبی_کارروائی
صفحہ اول ←
میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر پولیس افسران کے خلاف کارروائی شروع
محکمہ داخلہ سندھ نے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر متعلقہ پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نادرا میگا سنٹر ساندہ کا اچانک دورہ
محسن نقوی نے عملے کی عدم موجودگی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے غفلت برتنے والے اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔
