مواد پر جائیں
جمعہ، 6 نومبر 2026 26 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
پشاور میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحقایبٹ آباد اور دریا خان میں ٹریفک حادثات، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمیکراچی: نیا ناظم آباد میں عمارت کا حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 6 زخمیروس کے صدر پیوٹن اور ایرانی سلامتی کے سربراہ محسن رضائی کی ماسکو میں ملاقاتبابا گرو ناناک کے 557 ویں جنم دن پر پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دیراولپنڈی ٹیسٹ میچ کے ٹکٹوں کی فروخت کا باضابطہ آغازآسٹریلیا نے مائیک ہسی کو اہم عالمی مقابلوں کے لیے کنسلٹنٹ کوچ مقرر کر دیاایبٹ آباد: ہزارہ موٹروے پر بس اور ڈمپر کے تصادم میں 7 افراد جاں بحقکراچی: نیو کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اسکول وین الٹنے سے چار بچے زخمیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2200 سے زائد پوائنٹس کی کمیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اوول آفس کو قومی یادگار قرار دینے کا حکمامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ایلچی سے ملاقات، یوکرین معاہدے کی امیدیورپی کنفرنس لیگ: تھن نے ہارٹ آف مڈلوثین کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیالاس اینجلس کے میئر کے انتخاب میں نیتھیا رامن نے معرکہ جیت لیاآسٹریلوی کرکٹر کرس لین ایک ماہ کی پابندی کا شکارالیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 7 فروری کو کرانے کا فیصلہ کر لیابجلی صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریامریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ٹیکنالوجی اسٹاکس میں بڑی گراوٹپاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی این او سی پالیسی میں ترمیم کر دیہالی وڈ اداکار میٹ ڈی من کی اہلیہ لوسیانا باروسو کی برین اینیوریزم سرجری کا انکشاف

#بھارتی میڈیا

صفحہ اول ←

10 خبریں

نیوز ڈیسک

بھارت: پسند کی شادی کیلئے لڑکی 100 فٹ بلند موبائل ٹاور پر چڑھ گئی

اتر پردیش میں خاندان کی مخالفت پر لڑکی نے ٹاور پر چڑھ کر ویڈیو کال کے ذریعے نکاح کر لیا۔

نیوز ڈیسک

اہلیہ سنیتا آہوجا کے الزامات پر بالی ووڈ اداکار گووندا کی خاموشی ختم

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کی جانب سے لگائے جانے والے بے وفائی کے الزامات پر ردعمل کا اظہار کر دیا۔

محمد عمران خان

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری کو مسلسل مالی بحران کا سامنا ہے جبکہ ایئر انڈیا نے مالی دباؤ کے باعث پروازیں معطل کردی ہیں۔

نیوز ڈیسک

ٹائیگر شروف فائرنگ کیس: بشنوئی گینگ کا اصل ہدف عامر خان تھے

ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کا اصل ہدف عامر خان تھے۔

نیوز ڈیسک

امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز، سوشل میڈیا سے عارضی دوری کا اعلان

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار امیتابھ بچن نے صحت کی خرابی کے باعث سوشل میڈیا سے عارضی دوری اختیار کرلی ہے۔

نیوز ڈیسک

ٹائیگر شروف پر حملے کے بعد سلمان خان کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعہ اور گینگسٹرز کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد سلمان خان کی حفاظت مزید سخت کر دی گئی ہے۔

نیوز ڈیسک

ٹائیگر شروف پر حملے کا واقعہ، سنیل شیٹی کا اظہار تشویش

بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے ساتھی فنکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر ہونے والے حملے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

بھارت: کولکتہ میں مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ، 17 افراد ہلاک

مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں شدید بارش کے دوران پنڈال میں داخل ہونے کی کوشش میں بھگدڑ مچ گئی جس سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

نیوز ڈیسک

بالی ووڈ اداکار عمران خان کو 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری

امریکی شہری اور بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ممبئی میں احتجاج میں شرکت پر ملک چھوڑنے کا نوٹس ملا ہے۔

نیوز ڈیسک

اسٹیج پر نازیبا جملوں کا معاملہ، بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کو سائبر سیل کی آخری وارننگ

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کو تفتیش میں شامل نہ ہونے پر پولیس کی جانب سے سخت قانونی کارروائی کی تنبیہ کر دی گئی۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں