#ایم_ڈی_کیٹ
صفحہ اول ←
ایم ڈی کیٹ نتائج اور سوالنامہ: پی ایم ڈی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
سندھ میں طلبہ کی جانب سے خراب نتائج کی شکایات اور پرچہ پوشیدہ رکھنے پر سینیٹ کمیٹی کی برہمی کے بعد اہم فیصلہ متوقع ہے۔

ایم ڈی کیٹ متنازع نتائج، لاہور ہائیکورٹ کا طلبہ کے حق میں بڑا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے سوالیہ پیپرز اور کوڈز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا۔
