#ایران امریکا تعلقات
صفحہ اول ←
ایران سفارت کاری کے لیے تیار مگر جارحیت کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں: اسماعیل بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تہران امن کے حصول کے لیے سفارتی ذرائع استعمال کرنے اور کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

ایران کا امریکی مذاکراتی رویے پر تنقید، مذہبی عقائد کو رکاوٹ قرار دینے کی تردید
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات میں تعطل کی وجہ اس کا یکطرفہ دباؤ اور سفارتی وعدوں سے انحراف ہے۔
امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے اور دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے قومی یکجہتی ناگزیر ہے۔
ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران اپنے جائز مطالبات کے حصول تک امریکا کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔
