#ایتھوپیا
صفحہ اول ←پاکستان اور ایتھوپیا کا سفارتی پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری معاہدے کا جائزہ
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ایتھوپیا کے سفیر نے دوطرفہ تجارت اور ادویات کی برآمدات بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
اسرائیل نے انڈونیشی عملے کی موجودگی پر ایتھوپین کارگو طیارے کو واپس بھیج دیا
ایتھوپین ایئرلائنز کا کارگو طیارہ ادیس ابابا سے اسرائیل پہنچا تھا تاہم عملے میں انڈونیشی شہری کی شمولیت پر اسے لینڈنگ کی اجازت نہیں ملی۔
جبوتی کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 15 بچوں سمیت 139 افراد ہلاک
افریقی ملک سے یمن جانے والی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، ریسکیو آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔
